Pagri Spices پگڑی مصالحے

Opening soon

Sign up for our newsletter to be the first to know when we launch.

Pagri Spices پگڑی مصالحے جو نشان ہے اعتماد کا ہم لائے ہیں ہر گھر کے لیے معیاری مصالحہ جات، ملاوٹ اور مضر کیمیکلز سے پاک، اپنے گھر میں تیار کیے گئے مصالحہ جات۔ ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں اور جھوٹے دعوے ہم ہرگز نہیں کرتے۔ ہر مصالحے میں اصلی خوشبو، ذائقہ، رنگ اور دیسی پن ہوگا۔ اعتماد اور چیکنگ کے لیے آپ ایک بار لازمی خریدیں، چاہے کم مقدار میں خریدیں۔ اگر یقین اور اعتماد ہو جائے تو زبردست، ورنہ دوبارہ نہ لیں۔ باقی رہی بات ریٹ کی، اس میں بھی آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔ مختلف برانڈز بہت چھوٹی پیکنگ کرکے ریٹ کم دکھاتے ہیں، ہمارا برانڈ یہ دھوکا کسی صورت نہیں کرے گا۔ یعنی جہاں 100 گرام کی پیکنگ ہو، ہم 150 گرام کی پیکنگ مناسب ریٹ میں مہیا کرتے ہیں۔ ہماری پیکنگ 150 گرام، 250 گرام، 300 گرام، 500 گرام اور 1000 گرام میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ زیادہ مال جتنا لینا چاہیں، مل جائے گا۔ ڈلیوری پورے پاکستان میں 2 کلو تک فری ہے۔ آرڈر بک کروانے کے لیے نصف ادائیگی ایڈوانس ادا کرنا ہوگی۔ پگڑی مصالحے — پہلے خریدیں، آزمائیں اور پھر خود فیصلہ کریں۔